bookcorner  info@bookcorner.com.pk

Blog

Kalam Mir Anees کلام میر انیس

فصاحت کے امیر میر ببر علی انیس فیض آباد میں ۱۲۱۸ھ (1803ء) میں پیدا ہوئے۔ اُن کے بزرگ ایران سے ہندوستان آئے تھے۔ تعلیم وتربیت لکھنؤ میں پائی۔ ابتدا میں غزل گوئی کا شوق تھا مگر اپنے والد کے کہنے پر مرثیہ گوئی پر توجہ دی اور فن مرثیہ گوئی کو آسمان تک پہنچا دیا۔ واقعاتِ کربلا کو مرثیے کی صورت میں نظم کرنے والے میرانیس کا مرتبہ اُردو شعرا کی صفِ اوّل میں نہایت ارفع و اعلیٰ ہے۔ Read More...