bookcorner  info@bookcorner.com.pk
Hot

Manto Kay Shahkar Afsanay منٹو کے شاہکار افسانے

PKR 800.00

  • Description

Description

’’اگر آپ اِن افسانوں کو برداشت نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ زمانہ ناقابلِ برداشت ہے… میں تہذیب و تمدن کی اور سوسائٹی کی چولی کیا اُتاروں گا جو ہے ہی ننگی… میں اسے کپڑے پہنانے کی کوشش بھی نہیں کرتا اس لیے کہ یہ میرا کام نہیں، درزیوں کا ہے…‘‘

— سعادت حسن منٹو