Aap ka Damagh Time Machine Hai | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

AAP KA DAMAGH TIME MACHINE HAI آپ کا دماغ ٹائم مشین ہے: علم الاعصاب اور زمان کی طبیعیات

AAP KA DAMAGH TIME MACHINE HAI

PKR:   750/-

آپ کا دماغ ٹائم مشین ہے: علم الاعصاب اور زمان کی طبیعیات
ڈین بونو مانو
ترجمہ: اعزاز باقر

کم ہی سوالات اتنے چکرادینے والے اور عمیق ہوتے ہیں جتنے کہ وقت کی نوعیت سے متعلق سوالات۔ فلسفہ دان بھی اسی امر پرغور کرتے رہتے ہیں کہ وقت کیا ہے اور آیا کہ یہ محض ایک لمحہ ہوتا ہے یا پوری کی پوری ایک بُعد۔ ماہرین طبیعات اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لئے سرگرداں رہتے ہیں کہ وقت کی دھارا ہمیشہ ایک ہی سمت کیوں رواں دواں رہتی ہے؟ آیا وقت میں سفر ممکن ہے، یا حتیٰ کہ وقت کا کوئی وجود بھی ہے کہ نہیں؟ علم الاعصاب اور نفسیات کے ماہرین کو اس سے بھی بڑھ کر یہ جستجو رہتی ہے کہ وقت کے گزرنے کے ’’احساس‘‘ سے کیامراد ہے، دماغ وقت کس طرح بتاتا ہے؟اس کتاب کا مقصد اس حوالے سے کھوج لگانا، اور جس حد تک ممکن ہو، ان سوالوں کے جواب حاصل کرنا ہے۔

ڈین بونو مانو

ڈین بونومانو امریکی نیورو سائنٹسٹ اور ماہر نفسیات ہیں۔ کیلی فورنیا یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ انہوں نے اس موضوع پر ریسرچ کی ہے کہ انسانی دماغ وقت کا ادراک کیسے کرتا ہے؟ وہ اس موضوع پر کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔

RELATED BOOKS