Ali Garh Muslim University - Yadain - Tasurat - Shakhsiyaat | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

ALI GARH MUSLIM UNIVERSITY - YADAIN - TASURAT - SHAKHSIYAAT علی گڑھ مسلم یونیورسٹی یادیں: تاثرات: شخصیات

ALI GARH MUSLIM UNIVERSITY - YADAIN - TASURAT - SHAKHSIYAAT

PKR:   750/-

یوں تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور اس کے نامور فرزندوں کے ولولہ انگیز کارناموں پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہیں، مگر اب بھی اس سلسلے کے بہت سے پہلو مخفی ہیں۔ یہ کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک حقیر کاوش ہے۔ زیر نظر مجموعہ سرسید احمد خان کی تحریک پر قائم شدہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور اس کے علمی، ادبی، ثقافتی اور تہذیبی پہلووں پر لکھے جانے والے اُن عام فہم مضامین پر مشتمل ہے جن کا انتخاب مختلف جرائد سے کیا گیا ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی یادیں: تاثرات: شخصیات
بسلسلہ دو صد سالہ یوم پیدائش تقریبات حضرت سرسید احمد خانؒ (۱۸۱۷ تا ۲۰۱۷)

RELATED BOOKS