Baghi | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

BAGHI باغی

BAGHI

PKR:   650/- 390/-

Author: SHAZIA KHAN
Pages: 424
Categories: NOVEL

ایوارڈ یافتہ بیسٹ ڈرامہ آف دی ایئر ’’باغی‘‘ اب ناول کی صُورت میں

”باغی“ معاشرے میں موجود ہر اس لڑکی کی نوحہ گری ہے جسے جب کبھی بنیادی حقوق سے محروم کیا گیا، تب اس نے معاشرے کی روایات کے خلاف بغاوت کا عَلَم بلند کیا۔ اس ناول کا بنیادی کردار سوشل میڈیا کوئین قندیل بلوچ کی زندگی سے اخذ کیا گیا ہے۔ یہ کہانی ایسی لڑکیوں کے ملتے جلتے حالات پر مبنی ہے جو نہ صرف اپنی زندگی میں قندیل بلوچ جیسے حالات جھیلتی رہیں بلکہ کئی بار مردارنہ معاشرے میں لڑنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے دم بھی توڑ گئیں۔ بعض حالات و واقعات میں کچھ لڑکیاں ہتھیار پھینک کر مردوں کو خوش کرنے کی کوشش میں اپنی شناخت ہی گُم کر بیٹھیں اور ایسا قندیل بلوچ جیسی بہت سی لڑکیوں کے ساتھ ہوا جنہیں اپنی بغاوت کی سزا بھی بھگتنا پڑی۔ اس ناول کا مرکزی خیال یہی ہے کہ آپ کیسے بھی بُرے حالات کا شکار ہوں، بُرے لوگوں اور بُرے حالات کے آگے ہتھیار مت ڈالیں۔ اپنی جنگ لڑیں، ہمت نہ ہاریں اور سچائی کا راستہ کبھی نہ چھوڑیں کیوں کہ بُرے کام کا انجام ہمیشہ بُرا ہی ہوتا ہے۔

RELATED BOOKS