Bitcoin, Blockchain aur Cryptocurrency | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

BITCOIN, BLOCKCHAIN AUR CRYPTOCURRENCY بٹ کوائن، بلاک چین اور کرپٹو کرنسی

BITCOIN, BLOCKCHAIN AUR CRYPTOCURRENCY

PKR:   800/-

بٹ کوائن، بلاک چین اور کرپٹو کرنسی
ماضی، حال اور مستقبل
تکنیکی تفصیلات اور علمائے کرام سے چند سوالات
تحریر ۔ ذیشانُ الحسن عثمانی

کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ بٹ کوائن کسے کہتے ہیں؟ بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ ستوشی ناکا موتو کون تھا؟ مائننگ کیسے کرتے ہیں؟ آئی سی او (ICO) کس شے کا نام ہے؟ اور اس جیسے سینکڑوں سوالوں کے جوابات کے لیے اس کتاب سے بہتر ذریعہ آپ کو شاید ہی ملے۔
آئیے ہمارے ساتھ کرپٹو معاشیات کی دُنیا میں قدم رکھیں۔

RELATED BOOKS