Blockchain aur Cryptocurrency | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

BLOCKCHAIN AUR CRYPTOCURRENCY بلاک چین اور کرپٹو کرنسی

BLOCKCHAIN AUR CRYPTOCURRENCY

PKR:   1,500/-

★★★★★
★★★★★

اس کتاب میں فیس بک لبرا، ہائپر لیجر، پائی نیٹ ورک کا تعارف اور کرپٹو کرنسی سے پیسے کمانے کے طریقوں پر اضافی ابواب شامل ہیں. کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ بٹ کوئین کسے کہتے ہیں؟بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اسکا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ ستوشی ناکاموتو نے کیا نیا کام کیا؟ کرپٹو مائننگ کیسے کرتے ہیں؟ آئ سی او کس شے کا نام ہے؟ پیسے کی تاریخ اور پاکستان میں بلاک چین کا اطلاق. علما کرام سے چند سوالات اور بلاک چین کا مستقبل. اس موضوع پر اس سے جامع کتاب آپ کو کہیں اور نہیں مل سکتی.

Reviews

F

Faisal Mahmood (Rawalpindi)


RELATED BOOKS