DEEDAH BINA - PAKISTANI MUSAWIR AURATAIN (:) | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

DEEDAH BINA - PAKISTANI MUSAWIR AURATAIN (:) دیدہ بینا - پاکستان کی مصور عورتیں

DEEDAH BINA - PAKISTANI MUSAWIR AURATAIN (:)

PKR:   3,000/-

یہ کتاب پاکستان کی مصوّر خواتین کی زندگیاں اور کام پیش کرنے کے حوالے سے ایک خوبصورت کتاب ہے- اس کتاب کے ذریعے عورتوں کی آواز سنوانے اور ان کی داستان آنے والی نسلوں تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے-

دیدۂ بینا | پاکستانی مصوّر عورتیں | تین جلدیں | مصور ایڈیشن
تحریر: سلیمہ ہاشمی | ترجمہ: شعیب ہاشمی

مصنفہ کا تعارف:
سلیمہ ہاشمی پاکستان کی ممتاز مصورہ، ماہر تعلیم اور فیض احمد فیض کی بڑی صاحبزادی ہیں- 1942ء میں نئی دہلی میں پیدا ہوئیں، لاہور میں پلی بڑھیں۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور باتھ اکیڈمی آف آرٹ، برطانیہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ مصوری اور تدریس کے شعبہ سے وابستہ رہیں۔ مصوری کے موضوع پر کتاب بھی تحریر کی۔ پاکستان ٹیلی وژن کے مزاحیہ پروگرام ٹال مٹول اور سچ گپ میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ سلیمہ ہاشمی کے شوہر شعیب ہاشمی بھی شوبز سے وابستہ رہے۔ 2013ء میں ایک مختصر دورانیے کے لیے پنجاب کی نگراں کابینہ میں بھی شامل رہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی فلمی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں 14 اگست 1998ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

RELATED BOOKS