Ehsaas | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

EHSAAS احساس

Inside the book
EHSAAS

PKR:   1,200/- 720/-

Author: BABA IRFAN UL HAQ
Pages: 232
ISBN: 978-969-662-433-2
Categories: ISLAM SUFISIM
Publisher: Book Corner

بابا عرفان الحق 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے، جسے 1992ء میں خیرباد کہہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ 1994ء سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِالٰہی، دُعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ہے۔ 1996ء سے آپ کے مرکز پہ ہر جمعرات کو محفلِ ذکر و درس منعقد کی جاتی ہے۔ ان محافل کے علاوہ ٹیلی ویژن اور ملک کے مقتدر اداروں کے پلیٹ فارم پر باباجی نے جو گفتگو فرمائی، اُس کا بڑا حصہ اب کُتب کی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ موصوف کی فکر انگیز گفتگو پر مبنی ایک اور کتاب ’’احساس‘‘ اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔

RELATED BOOKS