Falsafa Mulla Sadra | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

FALSAFA MULLA SADRA فلسفہ ملا صدرا

FALSAFA MULLA SADRA

PKR:   2,000/-

مُلّا صدر الدین شیرازی المعروف "ملا صدرا" کا نام، علمی حلقوں میں تعارف کے محتاج نہیں، آپ نویں اور دسویں صدی ہجری کے مشہور مسلمان فلاسفر گزرے ہیں. ملا صدرا علیہ الرحمہ نے اسلامی فلسفے میں ایک نئے مکتب کی بنیاد رکھی کہ جسے اسلامی فلاسفرز مکتب "حکمت متعالیہ" کے نام سے جانتے ہیں. زیر نظر کتاب "الاسفار الاربعہ" ملا صدرالدین شیرازی کی فلسفیانہ کتابوں میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔ اس کا دوسرا نام ''الحکمةالمتعالیة في المسائل الربوبیة'' ہے۔ اس کی پہلی جلد وجود و اعراض پر، دوسری طبیعات پر، تیسری الہٰیات پر اور چوتھی نفس پر ہے.

اسفار اربعہ | فلسفہ ملا صدرا | مُلّا صدرالدین شیرازی
مترجم: سید مناظر احسن گیلانی | صفحات 910 | بڑا سائز

RELATED BOOKS