HISTORY OF THE OTTOMAN EMPIRE - 4 BOOKS SET ارطغرل غازی سے سلطان عبدالحمید ثانی تک ۔ 4 کتب سیٹ

History of the Ottoman Empire - 4 Books Set History of the Ottoman Empire - 4 Books Set History of the Ottoman Empire - 4 Books Set History of the Ottoman Empire - 4 Books Set History of the Ottoman Empire - 4 Books Set History of the Ottoman Empire - 4 Books Set History of the Ottoman Empire - 4 Books Set History of the Ottoman Empire - 4 Books Set
<span dir='ltr' class='left text-left'>HISTORY OF THE OTTOMAN EMPIRE - 4 BOOKS SET</span> <span dir='rtl' class='right text-right'>ارطغرل غازی سے سلطان عبدالحمید ثانی تک ۔ 4 کتب سیٹ</span>

PKR:   4,080/- 3,060/-

ارطغرل غازی Dirilis Ertugrul سے 1922ء تک قائم رہنے والی اسلامی ریاست "سلطنت عثمانیہ" کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکی کے کارناموں پر مستند کتابوں کا سیٹ

4 مُستند تاریخی کتب کا سیٹ | قیمت 4080 روپے
رعایتی قیمت 3060 روپے صرف | فری ہوم ڈلیوری

کتابوں کی اشاعت کا معیار ایسا کہ آپ تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں گے۔
شخصیات، مقامات اور نقشہ جات کی نایاب کلرڈ تصاویر کے ساتھ دلکش طباعت

ناشر: بک کارنر www.bookcorner.com.pk
شورُوم: اقبال لائبریری روڈ، بک سٹریٹ، جہلم، پاکستان
فون نمبر 0544614977، 0544278051
وٹس اپ نمبر 03144440882
یوٹیوب چینل: www.youtube.com/bookcorner

کتابوں کی تفصیلات:

✍️ تاریخ سلطنتِ عثمانیہ | مصنف: ڈاکٹر محمد عُزیر
ضخامت 600 صفحات | قیمت: 2500 روپے

✍️ ارطغرل غازی | رحمت اللّٰہ ترکمن
اعلیٰ کوالٹی آرٹ پیپر ایڈیشن
ضخامت 368 صفحات | 40 نایاب تصاویر
قیمت 1200 روپے | فری ہوم ڈلیوری

✍️ سلطان محمد فاتح | ڈاکٹر محمد مصطفٰے صفوت
ضخامت 240 صفحات | قیمت: 480 روپے

✍️ داستانِ حرم سرا
آخری عثمانی سلطان عبدالحمید ثانی کے حرم کی ان کہی داستان
سلطان کی محبوبہ نشاط سلطانہ کے قلم سے
ترجمہ: رئیس احمد جعفری | قیمت 900 روپے

RELATED BOOKS