Kaal Kothri | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

KAAL KOTHRI کال کوٹھری

KAAL KOTHRI

PKR:   500/-

Author: HAMEED AKHTAR
Tag: RASHID ASHRAF
Pages: 234
Categories: AUTOBIOGRAPHY

حمید اختر اس کتاب کی مقبولیت کے بارے میں لکھتے ہیں:

1977ء میں جب وطن عزیز میں سیاسی کارکنوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاریاں شروع ہوئیں، جیل خانے سیاسی قیدیوں سے بھر گئے اور سیاسی کارکنوں پر کوڑے برسائے جانے لگے تو میں نے اس کا دوسرا ایڈیشن چھاپنے کے لیے دے دیا۔ یہ امر میرے لیے باعث حیرت تھا کہ یہ کتاب اتنے طویل عرصے کے بعد دوبارہ شائع ہونے پر پھر چند ہی ماہ میں بِک گئی، بعد میں چھپنے والے ایڈیشنوں کی پذیرائی بھی اسی طرح ہوئی۔ اور یہ کتاب اب پھر نایاب ہے۔میں نے اس بارے میں بہت غور کیا تو اس نتیجے پر پہنچا کہ اس میں نہ تو میرا کوئی کمال ہے اور نہ یہ کوئی سدابہار ادبی شہ پارہ ہے جس کی مانگ چالیس برس سے چلی آ رہی ہے بلکہ امر واقعہ یہ ہے کہ جیل خانوں کے حالات وہی ہیں جو پچاس کے عشرے میں تھے اور جن کی تصویر کشی اس کتاب میں کی گئی ہے، اس کی مسلسل مقبولیت کی یہی وجہ ہو سکتی ہے۔

RELATED BOOKS