KAAR-E-JAHAN DARAZ HAI (3 Vol - Combined) | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

KAAR-E-JAHAN DARAZ HAI (3 VOL - COMBINED) کار جہاں دراز ہے (تین جلدیں، یکجا)

KAAR-E-JAHAN DARAZ HAI (3 VOL - COMBINED)

PKR:   2,800/-

Author: QURRATULAIN HYDER
Pages: 1038
Year: 2017
ISBN: 9693512472
Categories: AUTOBIOGRAPHY NOVEL

قرۃ العین حیدر کو پڑھنے کیلئے ذوق اور زبان اُردو کا علم عام سطح سے اوپر کا درکار ہے۔ صبر کی وہ حدیں چاہییں جو تجسس کو پارہ پارہ نہ کرسکیں۔ اور عینی آپا کا سوانحی ناول "کارِ جہاں دراز ہے" پڑھنے کیلئے وہ ہمت چاہییے جو کسی اردو کے عام قاری میں نہیں ہو سکتی۔ عینی آپا ناول بارہویں صدی سے شروع کریں گی، جغرافیہ پر مکمل گرفت رکھتی ہیں۔ ایران کے قدیم صوبے خراسان سے کردار کو لاتی ہوئی جمنا پار کروائیں گی۔ خاندان غلاماں کی حکومت کب شروع ہوئی، کب مغل آئے کب غدر ہوئی سب بیان کریں گی۔ اور ان سب کے بیچ و بیچ کہانی ان کے اپنے خاندان کی ہے۔ وہ انفرادی کردار کو ایک پورے ملکی منظرنامے سے جوڑتی ہیں۔ کئی سطریں قاری کو بار بار پڑھنی ہونگی تب جاکر کردار اور تاریخ کا جوڑ سمجھ آئے گا۔

RELATED BOOKS