Kulyat e Patras Bukhari | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

KULYAT E PATRAS BUKHARI کلیات پطرس بخاری

KULYAT E PATRAS BUKHARI

PKR:   1,500/-

Author: PATRAS BUKHARI
Pages: 782
Categories: HUMOUR KULLIYAT / MAJMUA

’’اگر یہ کتاب آپ کو کسی نے مفت بھیجی ہے تو مجھ پر احسان کیا ہے، اگر آپ نے کہیں سے چرائی ہے، تو میں آپ کے ذوق کی داد دیتا ہوں، اپنے پیسوں سے خریدی ہے تو مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔ اب بہتر یہی ہے کہ آپ اس کتاب کو اچھا سمجھ کر اپنی حماقت کو حق بجانب ثابت کریں۔ ان مضامین کے افراد سب خیالی ہیں، حتیٰ کہ جن کے ليے وقتاً فوقتاً واحد متکلم کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے وہ بھی ’’ہرچند کہیں کہ ہیں نہیں ہیں‘‘ آپ تو اس نکتے کو اچھی طرح سمجھتے ہیں، لیکن کئی پڑھنے والے ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس سے پہلے کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی۔ اُن کی غلط فہمی اگر دور ہوجائے تو کیا ہرج ہے۔ جو صاحب اس کتاب کو کسی غیرملکی زبان میں ترجمہ کرنا چاہیں، وہ پہلے اُس ملک کے لوگوں سے اجازت حاصل کرلیں۔"
- پطرس بخاری

کلیات پطرس | سید احمد شاہ پطرس بخاری

RELATED BOOKS