Modern Columbus | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

MODERN COLUMBUS ماڈرن کولمبس

MODERN COLUMBUS

PKR:   250/- 200/-

ماڈرن کولمبس ’’ماڈرن کولمبس‘‘ معروف کارٹونسٹ جاوید اقبال کا سفر نامہ لندن ہے،جوحال ہی میں زیورِ طبع سے آراستہ ہو کر منصہ شہود پر جلوہ گر ہوا ہے۔ ’’ماڈرن کولمبس‘‘ میں جاوید اقبال جدید دَور کا کولمبس دکھاتے ہیں،جو کویت، پیرس، برطانیہ امریکااور کینیڈا کے طویل سفر کے دوران قارئین کو نت نئی دلچسپیوں سے مالا مال کرتا چلا جاتا ہے۔ زیر نظر سفر نامہ ’’ماڈرن کولمبس‘‘ میں جاوید اقبال کے سفری حوالے سے یاد گار کارٹون بھی شامل ہیں۔شوخیٔ تحریر اور ہنستے بولتے اور تیکھے کارٹونوں سے سجے اس دلچسپ سفر نامے میں جب جاوید اقبال ان ملکوں کے رسم و رواج اور ہا ؤ ہو زندگی گزارنے کے بے ساختہ اور بے باک طرز کا موازنہ پاکستانی معاشرے سے کرتے ہیں، تو قاری چونک اُٹھتا ہے۔ الغرض اُن کا یہ سفر نامہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

RELATED BOOKS