Network Marketing | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

NETWORK MARKETING نیٹ ورک مارکیٹنگ

NETWORK MARKETING

PKR:   800/-

بارٹر سے online sales تک بزنس مختلف ادوار میں بہت سے ارتقائی مراحل سے گزرا اور ہر دور میں وہی لوگ بزنس کے شعبے میں کامیاب ٹھہرے ہیں جنہوں نے اپنے دور میں بہترین بزنس ماڈلز کو اختیار کیا ہے۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ بھی اس ٹیکنالوجی کے دور کا انتہائی کامیاب ترین بزنس ماڈل ہے۔ لیکن ہمارے معاشرے میں شاید یہ بزنس اس مقام کو چھو نہیں پایا جس کا یہ حقیقت میں حقدار تھا۔ اس کی صرف ایک ہی وجہ نظر آتی ہے ’’اس بارے میں عدم آگہی‘‘
یہ کتاب اس کمی کو پورا کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ اگر آپ بھی کاروباری دنیا کے اس شاندار ماڈل کا حصہ بن کر اپنی زندگی میں غیر معمولی تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔

RELATED BOOKS