Raat Chor aur Chaand | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

RAAT CHOR AUR CHAAND رات چور اور چاند

RAAT CHOR AUR CHAAND

PKR:   1,500/- 900/-

Author: BALWANT SINGH
Pages: 312
ISBN: 978-969-662-255-0
Categories: NOVEL
Publisher: Book Corner
★★★★★
★★★★★

’’رات، چور اور چاند‘‘ پنجاب کی عکاسی کرنے میں مکمل طور پر کامیاب ہے، جس پنجاب میں بلونت سنگھ نے ایک مسکراتے ہوئے پنجاب کا تصور کیا تھا… ہیمنگ وے کی طرح بلونت سنگھ بھی انسان کی قوتِ برداشت، اس کے ضبط و تحمل، صبر و استقلال اور عزم و حوصلے کے قائل تھے۔ وہ انسانی خوبیوں کو اس کی ذات کی گوناگوں صفات میں تلاش کرتے تھے۔ ایک بڑے ناول کے دامن میں واقعات و حادثات کے جو سمندر ہوتے ہیں، وہ سب اس ناول میں موجود ہیں۔ محبت کی جولانیاں، نفرت کی شدت، جنگ، میلے، ٹھیلے، اکھاڑے، کشتی، ڈاکہ زنی، سانڈنیوں کا حملہ ڈاکوئوں کی زندگی ، انسانی فطرت کی چھوٹی چھوٹی باتوں کی بھرپور عکاسی ہے۔ دراصل بلونت سنگھ کہانی کو کیمرے کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ اس لیے ان کے یہاں جو ڈرامائی فضا کا عنصر پیدا ہوتا ہے، اس کا جواب نہیں!!

مشرف عالم ذوقی

Reviews

M

Mohammed Zeeshan (Layyah)

Good service


M

Mohammed Zeeshan (Layyah)


M

Mohammed Zeeshan (Layyah)


RELATED BOOKS