Siyahat Nama e Kashmir o Punjab | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

SIYAHAT NAMA E KASHMIR O PUNJAB سیاحت نامہ کشمیر و پنجاب

SIYAHAT NAMA E KASHMIR O PUNJAB

PKR:   500/-

سیاحت نامۂ کشمیر و پنجاب دراصل ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرف سے فوجی مقاصد کے لیے لکھا گیا سیاحت نامہ ہے۔
کتاب کا مصنف بیرن ہیوگل سیاح ہونے کے ساتھ ساتھ فوجی، سیاست دان اور مستشرق بھی تھا۔
جرمن کتاب کے انگریزی ترجمے سے محمد حسن صدیقی نے ڈاکٹر وحید قریشی کی فرمائش پر اُردو ترجمہ کیا ہے۔

RELATED BOOKS