Tareekh Khwarazm Shahi | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

TAREEKH KHWARAZM SHAHI تاریخ خوارزم شاہی

TAREEKH KHWARAZM SHAHI

PKR:   300/-

Author: PROF. GHULAM RABBANI AZIZ
Categories: HISTORY

یہ اُس کم نصیب خاندان کی سرگزشت ہے، جس نے علاء الدین خوارزم شاہ ایسے باجبروت سلطان کو جنم دیا۔
اس کتاب میں اُن اسباب و علل کو واضح کیا گیا ہے جو پہلے اس خاندان کے عروج اور بعد ازاں زوال کا باعث بنے۔
فتنۂ تاتار آشوبِ قیامت سے کم نہیں تھا، یہ کیونکر برپا ہوئی اس سوال کا جواب اس کتاب میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔

RELATED BOOKS