Tarikh ibn e Khaldoon (6 Vol) | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

TARIKH IBN E KHALDOON (6 VOL) تاریخ ابن خلدون 6 جلدیں

TARIKH IBN E KHALDOON (6 VOL)

PKR:   9,200/-

اس کتاب میں تاریخ الانبیا (قبل از اسلام) جس میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم تک کے حالات درج ہیں
✍ حصہ اول میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین تک حالات
✍ حصہ دوم میں خلافت معاویہ و آل مروان تک کے حالات
✍ حصہ سوم چہارم میں خلافت بنو عباس تک کے حالات
✍ حصہ پنجم میں امیران اندلس اور خلفائے مصر کے حالات
✍ حصہ ششم میں غزنوی اور غوری سلاطین کے حالات
✍ حصح ہفتم میں سلجوقی سلاطین اور فتنہ تاتار کے حالات
✍ حصہ ہشتم میں نورالدین زنگی اور خاندان صلاح الدین ایوبی کے سلاطین اور تاتاریوں کے زوال کے حالات
✍ حصہ نہم میں سلاطین ممالک بحریہ مصر کی مفصل تاریخ
✍ حصہ دہم میں مصر و شام میں ممالیک کی سلطنت کے خاتمہ سے لے کر ترقی میں آل عثمان کی سلطنت کے آغاز تک کے حالات
✍ حصہ یازدہم میں شمالی فریقہ میں بربر قبائل اور حکمرانوں کے حالات
✍ حصہ دوازدہم میں ۳۵۰ھ سے ۸۰۰ھ کے درمیان عرب میں پائے جانے والے قبائل اور ان کی حکومتوں کے حالات

RELATED BOOKS