Volga Se Ganga | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

VOLGA SE GANGA وولگا سے گنگا

VOLGA SE GANGA

PKR:   1,000/-

★★★★★
★★★★★

وولگا سے گنگا.
8 ہزار سال قبل مسیح سے دوسری عالمی جنگ تک کا تہذیبی سفر نامہ.
مصنف راہُل سانکر تیاتن.
مترجم: عاصم علی شاہ/ طفیل احمد خاں.
تاریخی واقعات کو کئی طریقوں سے بیان کیا جاتا ہے۔ ابتدائی دور میں انہیں شاعری میں بیان کیا جاتا تھا۔ پھر جب داستان گوئی کا آغاز ہوا تو واقعات کو افسانوی رنگ دے دیا گیا۔ موجودہ دور میں اب انہیں دستاویزات کی روشنی میں لکھا جاتا ہے۔
راہُل سانکرتیاین نے اپنی کتاب "وولگا سے گنگا" میں دریائے وولگا کے اطراف میں موجود تہذیبوں کے تاریخی سفر پر انتہائی شاندار انداز میں افسانوں کی صورت میں روشنی ڈالی ہے۔ "وولگا سے گنگا" تاریخ کے ساتھ ساتھ ادبی دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک بہترین کتاب ہے۔ خاص طور پر نوجوانوں کو یہ کتاب لازمی پڑھنی چاہیے، اس سے انہیں یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ کس طرح ہمارے خطے اور اس کے اردگرد کی تہذیبیں کن مراحل سے ہو کر پروان چڑھیں۔

ڈاکٹر مبارک علی.

Reviews

A

amanullah tareen (pishin)


RELATED BOOKS