Waqt Se Paray | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

WAQT SE PARAY وقت سے پرے

WAQT SE PARAY

PKR:   800/-

Author: GULZAR
Tag: GUL SHER BUTT
Categories: FILM INDUSTRY GULZAR

ایک ذرا دیکھئے تو آپ کے پاؤں تلے
کچھ تو اٹکا ہے کہیں، وقت سے کہیے چلے
'وقت' میں بھٹکنااچھا لگتا ہے مجھے____ اور بھٹکنے کے لئے گلزار صاحب کی فلم "لیکن" کا انتخاب کیا اور ساتھ دیا ڈاکٹر آسمان اوزجان ( ترکی) اور صائمہ زیدی (جرمنی) نے اور یہ بھٹکنا ____"وقت سے پرے"____میں سمٹ آیا
وقت کے ستم کم حسین نہیں
آج ہیں یہاں کل کہیں نہیں
وقت سے پرے، اگر مل سکے کہیں

RELATED BOOKS