Yadain Kuch Kirdaron Ki | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

YADAIN KUCH KIRDARON KI یادیں کچھ کرداروں کی

YADAIN KUCH KIRDARON KI

PKR:   500/-

’’یادیں کچھ کرداروں کی''، ''یہ باتیں ہیں جب کی'' اور ''سبزہ بیگانہ''
مصنفین: آسی ضیائی رام پوری، فاضل مشہدی اور شیخ عبدالشکور

''یادیں کچھ کرداروں کی''، آسی ضیائی رام پوری:

تقسیم سے قبل کا رام پور اور اس کے باسیوں کے قصے۔ ایک تہذیب کی عکاسی۔ آسی ضیائی رام پوری کے قلم سے۔

''یہ باتیں ہیں جب کی''، فاضل مشہدی:

امرتسر، دلی اور دکن کا احوال، ایک سیلانی کے قلم سے، رجواڑوں کے قصے، ہپناٹزم سے متعلق مصنف کے تجربات۔۔۔۔ فاضل مشہدی کے قلم سے

''سبزہ بیگانہ''، شیخ عبدالشکور

کپور تھلہ کی ملازمت، درباروں کا احوال، مٹتے ہوئے لاہور کی سنہری یادیں، کرنل لارنس، پیر کرم شاہ اور مولانا گرامی کے خاکے ۔۔۔۔۔ شیخ عبدالشکور سے یہ کتاب مشتاق یوسفی مرحوم نے بصد اصرار لکھوائی تھی۔

RELATED BOOKS