Yeh Pari Chehra Log aur Dalip Kumar Kay Roman | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

YEH PARI CHEHRA LOG AUR DALIP KUMAR KAY ROMAN یہ پری چہرہ لوگ اور دلیپ کمار کے رومان

YEH PARI CHEHRA LOG AUR DALIP KUMAR KAY ROMAN

PKR:   500/-

یہ پری چہرہ لوگ:
اس کتاب میں بمبئی (ممبئی) کی فلمی شخصیات کے خاکے شامل ہیں۔ یہ کتاب جنوری 1954 میں کراچی سے شائع ہوئی تھی۔ کتاب میں جدن بائی، خواجہ احمد عباس، نگار سلطانہ، دلیپ کمار، شیاما، مدھو بالا ، گیتا نظامی، نادرہ، دیو آنند اور طلعت محمود کے خاکے موجود ہیں۔ منٹو کے گنجے فرشتے اور لاؤڈ اسپیکر میں چند ایسے پہلو تھےجو تشنہ رہ گئے تھے، وہ آپ کو اس کتاب میں پڑھنے کو ملیں گے۔

دلیپ کمار کے رومان:
یہ جعفر منصور کی تصنیف ہے۔ راقم نے زندہ کتابیں کے تحت موصوف کی ترجمہ کردہ کتاب ”بھوپت ڈاکو کی سوانح عمری“ شائع کی تھی۔ نہایت سلیس ترجمہ تھا اور قارئین نے اسے پسند کیا تھا۔ ”دلیپ کمار کے رومان“ کا انتخاب ایسے موقع پر کیا گیاہے جب 11 دسمبر 2018 ء کو دلیپ صاحب اپنی 96 ویں سالگرہ منائیں گے۔وہ کچھ عرصے سے تشویش ناک حد تک علیل ہیں ۔

RELATED BOOKS