Zara Si Baat | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

ZARA SI BAAT ذرا سی بات

Inside the book
<span dir='ltr' class='left text-left'>ZARA SI BAAT</span> <span dir='rtl' class='right text-right'>ذرا سی بات</span>

PKR:   900/-

Author: AMJAD ISLAM AMJAD
Pages: 336
Year: 2020
ISBN: 978-969-662-231-4
Categories: POETRY
Publisher: Book Corner

’’ذرا سی بات‘‘ ---اس انتخاب کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ یہ نہ صرف میرے اب تک کے کُل کلام کا مشترکہ انتخاب ہے بلکہ اس میں میرے آخری مجموعے ’’زندگی کے میلے میں‘‘ کے بعد کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔ اس کتاب میں آپ کو بہت سی ایسی منظومات بھی ملیں گی جو مشاعروں میں نسبتاً کم یا بالکل نہیں پڑھی گئیں کہ مشاعرے کے اپنے مخصوص تقاضے ہوتے ہیں۔مجھے امید ہے کہ ’’بک کارنر‘‘ کے دوستوں کا حُسنِ طباعت قارئین کے دل، ذوقِ مطالعہ اور لائبریری تینوں میںہمیشہ محفوظ اور تازہ رہیں گے۔

امجد اسلام امجد

RELATED BOOKS